پیرس میں دھماکہ، 30 افراد زخمی

پیرس: فرانس کے دارالحکومت پیرس میں دھماکے سے 30 افراد زخمی ہو گئے متعدد افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ پیرس کی ایک عمارت میں ہوا جس کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی جبکہ قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق دھماکے کے باعث عمارت …

پیرس میں دھماکہ، 30 افراد زخمی Read More »