کوریا میں سونا فراہم کرنے والی اے ٹی ایم انتہائی مقبول

سیئول: جنوبی کوریا میں سونا فراہم کرنے والی اے ٹی ایم مشینیں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا میں نصب کردہ سونا فراہم کرنے والی اے ٹی ایم مشینوں سے 2 کروڑ ڈالر کا سونا خریدا گیا۔ مشین میں رقم یا کریڈٹ کارڈ ڈال کر 0.13 …

کوریا میں سونا فراہم کرنے والی اے ٹی ایم انتہائی مقبول Read More »