سب کا سرغنہ بشریٰ بی بی تھیں، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ گینگ آف فائیو کی سرغنہ بشریٰ بی بی تھیں اور میں گینگ آف فائیو کا شکار رہی ہوں۔ استحکام پاکستان پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ہم نیوز کے پروگرام “ہم دیکھیں گے” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

سب کا سرغنہ بشریٰ بی بی تھیں، فردوس عاشق اعوان Read More »