پی ٹی آئی کیلئے ترانے بنانے پر شرمندہ ہوں، عطااللہ عیسیٰ خیلوی

چیئرمین پی ٹی آئی کے قریبی سمجھے جانے والے معروف گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی نے بھی پارٹی کیلئے کی جانے والی اپنی جدوجہد پر شرمندگی کا اظہار کر دیا ہے ۔ دی کرنٹ کے مطابق معروف گلوکار عطاءاللہ عیسیٰ خیلوی نے کہا کہ میں نے تحریک انصاف کیلئے ترانے بنائے اور اسے سپورٹ کیا لیکن …

پی ٹی آئی کیلئے ترانے بنانے پر شرمندہ ہوں، عطااللہ عیسیٰ خیلوی Read More »