پیر کو دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، ماہرین قلب

ماہرین کے مطابق دیگر دنوں کے مقابلے میں پیر کے دن، دل کا دورہ پڑنے کے امکانات 13 فیصد زیادہ ہوتے ہیں۔  آئرلینڈ کے ماہرین قلب کی جانب سے کی گئی تحقیق کے بعد یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ پیر کے روز دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ یہ تحقیق ساڑھے …

پیر کو دل کا دورہ پڑنے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، ماہرین قلب Read More »