بچپن میں لڑاکا پائلٹ بننا چاپتا تھا، شعیب اختر کا انکشاف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے  گزشتہ دنوں  واہگہ بارڈر کا دورہ کیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلح افواج اور یونیفارم ایک ایسی چیز ہے جس نے مجھے بچپن سے ہی متوجہ کیا ہے۔

میں لڑاکا پائلٹ بننا چاہتا تھا جب میں مورگاہ میں بڑا ہو رہا تھا۔ مجھے خوشی ہے کہ میں پاکستان کا رنگ پہن کر بین الاقوامی سطح پر قوم کی نمائندگی کر سکا۔

ان کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

Scroll to Top