چوہدری پرویز الٰہی کرپشن کے دونوں مقدمات سے بری

پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی گوجرانوالہ میں درج کرپشن کے دونوں مقدمات سے بری ہوگئے۔

گوجرانوالہ کی عدالت نے چودھری پرویز الہٰی کو بری کرنے کا حکم دیا،سینئر سول جج محمد افضل نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top