صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کوئٹہ میں ہونے والے 34 ویں نیشنل گیم کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ وزیراعظم شہباز شریف اس دوران وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات بھی کریں گے۔

کوئٹہ کے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف دیگر وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔

Scroll to Top