انٹرنیشنل پاکستانی کھلاڑی انتقال کر گئے

فہد گوہر: اسنوکر کے انٹرنیشنل پاکستانی کھلاڑی حرکت قلب بند ہو جانے سے منڈی بہاؤالدین میں انتقال کر گئے۔

محمد بلال نے روایتی حریف بھارت کے کھلاڑی کو ہرا کر انٹرنیشنل ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔

ڈیڑھ ماہ قبل محمد بلال کی بیوی اور دوبچوں کو مبینہ طور پراغوا کرلیا گیا تھا، اسنوکر چیمپیئن محمد بلال فیملی کے مبینہ اغوا پر صدمے میں تھے۔

Scroll to Top