پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی کور کمانڈر ہاؤس بارے مبینہ آڈیو لیک

تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر اعجاز چوہدری کی کور کمانڈر ہاؤس میں حملے سے متعلق بات چیت کی مبینہ آڈیو لیک ہو گئی ہے۔

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری نے علی چوہدری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان (کور کمانڈر) کا گھر توڑ پھوڑ دیا ہے۔ کوئی گملے سے لے کر گھر کی کوئی چیز باقی نہیں بچی۔

بالکل اس کو تباہ کر دیا ہے اڑا دیا ہے سارا، جس پر علی چوہدری نے کہاکہ چلیں ٹھیک ہے

Scroll to Top