سونے کی قیمت میں نمایاں کمی

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں سونے کی قیمت میں اچانک نمایاں کمی ہوئی ہے۔

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 36 ہزار روپے ہوگئی۔

دوسری جانب 10گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کی کمی کے بعد  2 لاکھ 2 ہزار 332 روپے ہوگئی۔

Scroll to Top