فواد چودھری کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ  میرے پہلے بیان میں جہاں میں نے 9 مئی کے واقعات کی واضح الفاظ میں مذمت کی تھی اسی تناظر میں  سیاست سے کنارہ کشی کا فیصلہ کیا ہے اس لیے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے کر عمران خان سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

Scroll to Top