اہم شخصیت کی وزیراعظم سے 25 مئی کی چھٹی کی درخواست

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے وزیراعظم شہباز شریف سے 25 مئی کو عام تعطیل کی درخواست کر دی۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم 25 مئی کوعام تعطیل کا اعلان کریں تاکہ عوام شہدا کو خراج تحسین پیش کریں۔

خیال رہے کہ سوشل میڈیا پر 25 مئی کی مماثلت سے چھٹی کا نوٹی فکیشن گردش کر رہا تھا جسے وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے جعلی قرار دیا تھا

Scroll to Top