بشریٰ انصاری کی دوسری شادی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کا چمکتا ہوا ستارہ ، ہر فن مولا اورسینئر اداکارہ و گلوکارہ بشریٰ انصاری نے آخر کار اپنی دوسری شادی کی تصدیق کردی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند سالوں سے بشریٰ کی شادی اور طلاق کا معاملہ خبروں کی شہ سرخیوں کا حصہ بنا رہا ہے لیکن آج تک بشریٰ کی جانب سے انکی دوسری شادی کے حوالے سے کوئی  مثبت جواب سننے کو نہیں ملا۔2020 میں بشریٰ انصاری کی پہلے شوہر اقبال انصاری سے طلاق کی خبر منظرِ عام پر آنے کے بعد اداکارہ کی دوسری شادی کے چرچے ہونے لگے تھے،لیکن بشریٰ انصاری  نےان  اس خبروں  کی تردید کر دی تھی، تاہم حال ہی میں بشریٰ کا اس بات کو قبول کرنا کہ وہ اپنی پہلی شادی کے ختم ہونے کے بعد دوسری شادی بھی کر چکی ہیں، پاکستانی شوبز انڈسٹری کی  ایک بڑی خبر ہے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top