عفت عمر کی بولڈ لباس میں تصاویر وائرل، انٹرنیٹ صارفین برس پڑے

لاہور (آئی این پی )پاکستانی سابقہ اداکارہ، ماڈل و میزبان عفت عمر کے مختصر لباس پر انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب تنقید کی جا رہی ہے۔میزبان عفت عمر نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ انسٹاگرام پر چند تصویریں اپلوڈ کی ہیں۔

اداکارہ کو ان تصویروں میں امریکی ریاست ٹیکساس میں سیر سپاٹے کرتے اور دوستوں سے ملتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔عفت عمر نے اِن تصویروں میں پاکستانی روایت کے برعکس مختصر سا سیاہ لباس پہنا ہوا ہے۔

Scroll to Top