شدید زلزلہ کی ڈچ سائنسندان کی خطرناک پیش گوئی

ڈچ سائنسدان نے ایک بار پھر دنیا میں شدید زلزلے کی پیش گوئی کر دی۔

العربیہ اردو کی رپورٹ کے مطابق ڈچ سیسمولوجسٹ فرینک ہوگریبِٹ نے اپنی تازہ ترین وراننگ نما پیش گوئی کی بنیاد سیاروں اور زمین سے مربوط ان کی نقل وحرکت پر رکھی ہے جو عمومی طور پر زلزلے کا باعث بنتی ہیں۔

متنازع سائنسدان نے پیش گوئی کی ہے کہ آج 20 مئی بروز ہفتہ اور 21 مئی بروز اتوار کو سیاروں کی جیومیٹری شدید اور ہائی رسک زلزلے کا باعث بن سکتی ہے۔

Scroll to Top