مکہ مکرمہ: ہوٹل میں آتشزدگی، 8 پاکستانی جاں بحق

مکہ مکرمہ میں ہوٹل میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 8 پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ  نے بتایا ہے کہ مکہ مکرمہ میں ہوٹل میں آتشزدگی کے واقعہ میں 8 پاکستانی  جاں بحق اور 6 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جدہ میں پاکستانی مشن حکام اور متاثرہ خاندانوں سے رابطے میں ہے۔

Scroll to Top