چیٹ جی پی ٹی کی ایپ

آرٹی فیشل انٹیلی (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی تک اب مزید افراد کی رسائی آسان ہوگئی ہے۔

 وائرل چیٹ بوٹ کو تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے پہلی بار اسمارٹ فونز کے لیے چیٹ جی پی ٹی کی ایپ متعارف کرا دی ہے۔

فی الحال یہ ایپ آئی فون صارفین کے لیے متعارف کرائی گئی ہے مگر کمپنی نے وعدہ کیا ہے کہ بہت جلد اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے بھی یہ ایپ دستیاب ہوگی

Scroll to Top