امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی

مونٹانا امریکا کی پہلی ریاست بن گئی ہے جہاں عام شہریوں کی ڈیوائسز میں ٹک ٹاک کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کی جا رہی ہے۔

امریکی ریاست مونٹانا کے گورنر گریگ جاين فورٹ نے ٹک ٹاک پر مکمل پابندی کے ریاستی قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔

اس قانون کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہوگا۔

Scroll to Top