پی سی بی کی ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کی شرط

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھارت جانے کے لیے مشروط آمادگی ظاہر کر دی۔

پی سی بی مینجنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر بھارتی بورڈ ہائبرڈ ماڈل کے تحت ایشیا کپ کے میچز پاکستان کے ساتھ نیوٹرل وینو پر کھیلے اور 2025 میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان آ کر کھیلنے کی یقین دہانی کرائے تو پاکستانی ٹیم ورلڈکپ کھیلنے بھارت جا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کے میچز سے حاصل ہونے والی گیٹ منی پاکستان کو ملے گی اس لیے ہم ایونٹ وہاں کرانے کے حق میں ہیں جہاں پاک بھارت میچز سے زیادہ رقم اکٹھی ہو گی

Scroll to Top